: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
انقرہ، 25 ستمبر (یو این آئی) ترک سیکورٹی فورسز نے سات صوبوں میں انسداد منشیات کی کارروائیوں میں کم از کم 72 مشتبہ اسمگلروں کو حراست میں لیا ہے یہ اطلاع ترکی کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے
اتوار کو دی ان کا کہنا تھا کہ یہ کارروائیاں ایگری، موگلا، دیارباقر، تکیرداگ، ساکاریا، آئڈین اور بنگول صوبوں میں کی گئیں اس دوران ساکاریا میں 9.5 کلو گرام بھانگ اور 0.5 کلو گرام وزنی مختلف منشیات پکڑی گئیں۔