امروہہ،23اکتوبر:-اترپردیش کے امروہہ میں مقامی پولیس نے نقلی نوٹوں کا دھندا کرنے والے بین ریاستی گروہ کے دو افراد کو گرفتار کرکے ان کے پاس سے 70ہزارروپے کے جعلی نوٹ برآمد کئے۔
right;">پولیس سپرنٹنڈنٹ سنتوش مشرا نے یہاں بتایا کہ گزشتہ دنوں حسن پور میں پولیس نے جعلی نوٹوں کا انکشاف کیاتھا۔
اس کے بعد سبھی تھانہ انچارجوں اور پولیس سرکل افسران کو مستعد رہنے کو کہا گیاتھا