: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں، 24 مئی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بدھ کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے میں 7 مزدور از جان جبکہ 3 دیگر زخمی ہوگئے یہ حادثہ داچھن علاقے میں ڈانگ ڈورو پاور پروجیکٹ کے نز دیک پیش آیا ہے
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کشتواڑ میں داچھن کے نزدیک ایک گاڑی جس میں ڈنگ ڈورو پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والے مزدور سوار تھے، حادثے کا شکار ہوگئی انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں 7 مزدور بر سر موقع ہی از جان جبکہ 3 دیگر زخمی ہوگئے۔