the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیو میکسکو،31 اگست(ایجنسی) جنوب مغربی امریکہ کے شہرنیو میکسیکو میں جمعرات کو مسافروں سے بھری ایک بس اور ٹرک کے ٹکرا جانے سے سات مسافروں کی موت ہوگئی۔
پولیس افسر رے ولسن نے صحافیوں کو بتایا کہ روڈ پر جا رہے ٹرک کا اچانک ٹائر پھٹ گیا جس سے ٹرک بے قابو ہو کرڈوائیڈر توڑ کرسڑک کی دوسری جانب سے آرہی مسافروں سے بھری بس سے ٹکرا گیا۔ یہ حادثہ تھوریو شہر کے نزدیک رات 12 بجے پیش آیا۔اس بس میں 49 مسافر سوار تھے۔حادثے میں سات لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ دیگر کئی مسافر زخمی ہیں ۔حادثے میں بس ڈرائیور اور کنڈکٹر بھی شدید طور سے زخمی ہیں۔
بس البرک سے فینیکس جا رہی تھی،معاملے کی جانچ کے لئے نیشنل ٹرانسپورٹ سیکورٹی بورڈ کی ایک ٹیم صبح ہی جائے وقوع پر پہنچ گئی ہے۔


  • A Greyhound bus was involved in a crash in northwestern New Mexico on Thursday.



  • class="gtx-slide gtx-slide-img" style="box-sizing: border-box; display: block; backface-visibility: hidden; background-image: initial; background-position: initial; background-size: initial; background-repeat: initial; background-attachment: initial; background-origin: initial; background-clip: initial; width: 814px; float: left;">
    A Greyhound bus was involved in a crash in northwestern New Mexico on Thursday.
  1. 1
  2. 2
  3. 3
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.