the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بھوپال/13اپریل(ایجنسی) مدھیہ پردیش کی ایک 23 سالہ خاتون نے طلاق کے لیے عرضی دی ہے، خاتون کا کہنا ہے کہ اسکا شوہر تقریبا ایک ہفتہ تک نہ شیونگ کرتا ہے اور نہ نہاتا ہے، اسکی وجہ سے وہ کافی پریشان رہتی ہے، فیملی کورٹ کے کونسلر نے جمعہ کو نیوز ایجنسی کو بتایا کہ یہ ایک مہینہ پرانا کیس ہے، اس معاملے میں جج آر این چند نے جوڑے کو ہدایت دی کہ اگر انہیں طلاق چاہیئے تو اسکے لیے انہیں چھ مہینے تک الگ-الگ رہنا ہوگا.
کونسلر کا کہنا ہے کہ اس جوڑے کی شادی گذشتہ سال ہوئی تھی،



دونوں نے انٹرکاسٹ شادی کی تھی، اس معاملے میں خاتون کاکہنا ہے کہ اسکے شوہر کے لگاتار ایک-ایک ہفتہ تک نہیں نہاتنے کی وجہ سے جسم سے بہت بدبو آتا ہے، اس دوران اگر اس سے زبردستی نہانے کے لیے کہا جاتا ہے تو وہ بس خوشبو لگا لیتا ہے، اسکے علاوہ وہ 8-7 دنوں تک شیو بھی نہیں کرتا ہے، اس نے اسے بہت سدھارنے کی کوشش کی ہے لیکن وہ اپنی عادت بدلنے کو تیار نہیں ہے-
کونسلر نے بتایا کہ لڑکا سندھی سماج کا ہے اور وہ بیراگ میں ایک دوکان چلاتا ہے، وہیں لڑکی برہمن سماج کی ہے، انکے ابھی کوئی بچے نہیں ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.