: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ: پولیس نے سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر تقریباً 15 لاکھ روپے مالیت کی 62 کلو گرام بھنگ ضبط کی۔ اوڈیشہ سے ناندیڑ لے جانے
والے بھنگ کے بارے میں ایک اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے معائنہ کیا جس کے نتیجے میں اسے ضبط کیا گیا۔اس جرم میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ پانچ دیگر فرار ہیں۔