ذرائع:
گجرات: احمد آباد شہر کے مضافات میں اس وقت کشیدگی بڑھ گئی جب منگل کے روز احمد آباد کے پیرانہ گاؤں میں واقع درگاہ میں امام شاہ باوا کے 600 سال پرانے مزار کے ساتھ توڑ پھوڑ کی گئی اور
دیگر قبروں کو مسمار کر دیا گیا۔
قبروں کو مسمار کرنے کے نتیجے میں ہنگامہ برپا ہو گیا جب پیرانہ گاؤں میں رہنے والے مسلم کمیونٹی کے افراد کو اس بے حرمتی کے بارے میں علم ہوا۔ موقع پر پتھراؤ بھی ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔