: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گنگٹوک، 4 اپریل (یو این آئی) سکم میں منگل کے روز برفانی تودہ گرنے سے کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ 150 سے زیادہ دبے ہونے کا خدشہ ہے ایک اہلکار نے بتایا کہ برفانی تودہ گرنے کا واقعہ سکم کے سرحدی علاقہ
نتھولا میں پیش آیا ہے ابتدائی اندازے کے مطابق تقریباً 30 لوگوں کو بچا کر منی پال اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے رسکیو آپریشن جاری ہے، ایس پی گنگٹوک، ٹینزنگ لوڈن لیپاچ موقع پر امدادی کارروائیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔