: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی / ہگھلی/16اکتوبر(ایجنسی) مغربی بنگال کے ہگھلی ضلع کے ہریپال علاقے میں منگل کے روز ایک بس نہر میں گرگئی، جس سے کام سے کم چھ لوگوں کی موت کی خبر آرہی ہے، انکے علاوہ قریب 22
دیگر لوگ زخمی بتائے جارہے ہیں، سڑک حادثہ ہونے کے بعد موقع پر آس پاس کے لوگوں کی بھیڑ جمع ہوگئی، پولیس نے بھی موقع پر پہنچ کر لوگوں کی مدد سے سبھی زخمیوں کو باہر نکالا اور انہیں ہسپتال پہنچایا.