: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 15 فروری (یو این آئی) تلنگانہ کے یا دادری بھو نگیر ضلع کے بی بی نگر کے قریب گوداوری ایکسپریس ٹرین کی 6 بوگیاں پٹڑیوں پر سے اتر گئے یہ
واقعہ بدھ کی صبح کی اولین ساعتوں میں اس وقت پیش آیا جب یہ ٹرین آندھراپردیش کے وشاکھا پٹنم سے حیدرآباد آرہی تھی۔ ریلوے کے عہدیداروں کے مطابق تمام مسافرین محفوظ ہیں۔