: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چہارشنبہ کے روز تلنگانہ کے بی بی نگر اور گھٹکیسر کے درمیان گوداوری ایکسپریس کے 6 ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ پٹڑی سے اترنے والی ٹرین کی ویڈیوز اور تصاویر آن لائن
منظر عام پر آگئی ہیں۔ حکام کے مطابق اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ ساؤتھ سنٹرل ریلوے کے بلیٹن کے مطابق پٹری سے اترنے کے بعد 9 ٹرینیں منسوخ کر دی گئی ہیں اور 19 دیگر کو جزوی طور پر منسوخ کر دیا گیا ہے۔