: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایودھیا کے مندر میں ایک انوکھا واقعہ دیکھنے میں آیا، 17 اپریل بروز چہارشنبہ رام نومی کے موقع پر ایودھیا میں رام کی مورتی کے درشن کے لیے قطار میں کھڑے حیدرآباد کے ایک عقیدت مند کے جیب
کتروں نے 50,000 روپے لوٹ لیے۔ ایکس پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ایک حیدرآبادی شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ چار سے پانچ لوگ ایک گروپ کی شکل میں آئے اور 50 ہزار روپے چرانے کے لیے اس کی جیب کاٹ کر لے گئے جب وہ اندر جانے کے لیے قطار میں کھڑا تھا۔