: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایک اہلکار نے منگل کو بتایا کہ اتر پردیش کے ماؤ میں ایک گھر میں آگ لگنے سے ایک خاندان کے پانچ افراد بشمول ایک خاتون
اور تین نابالغ ہلاک ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے ہر ایک کو 4 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا اور کہا کہ ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آگ چولہے سے لگی تھی۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا۔