the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر،23 دسمبر (یو این آئی) پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پانچ کلو وزنی آئی ای ڈی کو بر آمد کرنے کے بعد اس کو ناکارہ بنا کر ایک بڑے سانحے کو ٹالنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس ذرائع نے کہا کہ ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پلوامہ پولیس، فوج



کی 50 آر آر اور سی آر پی ایف کی 183 بٹالین کی ایک مشترکہ ٹیم نے پلوامہ کے وانپورہ علاقے میں نیوا- سری نگر روڈ پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔

انہوں نے بتایا کہ آپریشن کے دوران سڑک کے کنارے پر لگائی گئی ایک آئی ای ڈی کو بر آمد کیا گیا جس کا وزن قریب پانچ کلو تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.