the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

نیودہلی: ریاست گجرات کے وڈورا میں فرقہ وارانہ تصادم کی وجہ سے حالات کشیدہ ہوگئے اور40 افراد کو گرفتارکرلیا گیا ۔  ذرایہ کے مطابق دو گروپوں نے ایک دوسرے پر سنگباری کی جس کی اطلاع موصول ہونے پر پولیس موقع پر پہنچی اور تقریباً 40 افراد کو گرفتار کر لیا۔ صورتحال کو دیکھتے ہوئےعلاقہ میں پولیس کا بھاری بندوبست کردیا گیا ہے۔

 نوراتری کے موقع پر گربا کھیلنے کے بعد دو



گروپوں میں جھڑپ ہوئی۔ سنگباری کے نتیجہ میں کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ وڈودرا کے پولیس عہدیدارپی آر پٹیل کے مطابق میلاد النبیؐ قریب ہےجس کے پیش نظر کچھ لوگوں نے مندر کے نزدیک واقع الکٹرک پول پرمذہبی پرچم لگائے تھے۔ ہندو طبقہ کے لوگوں نے اس پر اعتراض ظاہر کیا اور کہا کہ اس سے ان کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔ پولیس کے مطابق اس تنازعہ کے بعد جھگڑا بڑھا اورسنگباری ہوئی۔ پولیس نے دونوں گروپوں کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے 40 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.