: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد،25 ڈسمبر(-----) تلنگانہ کے یدادری بھواناگیری ضلع میں ایک کار کی پانی کے ٹینکر سے زور دار ٹکر ہوگئی- اس دردناک سڑک حادثے میں
انجینئرنگ کے 4 طلبہ کی موت ہوگئی اور انکے 3 دوست زخمی ہوگئے- زخمیوں کو قریبی ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا ہے- بتایا جارہا ہے کہ ان میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔