: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بی بی سی کی دستاویزی فلم کی نمائش پر جامعہ ملیہ اسلامیہ کے باہر ہنگامہ کرنے کے الزام میں چار طلبہ کو حراست میں لیا گیا۔
یونیورسٹی کے طلباء نے آج شام ڈاکومنٹری کی نمائش کا منصوبہ بنایا تھا۔ منگل کو جواہر لعل نہرو یونیورسٹی نے طلباء کو دستاویزی فلم کی نمائش سے روکنے کے لیے مبینہ طور پر بجلی اور انٹرنیٹ کاٹ دیا۔