the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہردوئی/5نومبر(ایجنسی) ملک میں ٹرین حادثے تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں، پچھلے دنوں دسہرہ میں روان کو جلانے کے دوران پنجاب کے امرتسر میں ٹرین حادثے میں 67 لوگوں کی موت ہوگئی تھی، تازہ معاملے میں ہردوئی کا ہے، یہاں لکھنؤ -نئی دہلی روٹ پر کام کررہے چار گینگ مین کی کٹ کر موت ہوگئی، اس حادثے کے بعد ایک بار پھر ریلوے پر سوال اٹھنے لگے



ہیں، حادثے میں مرنے والے افراد خاندان نے لاش اٹھانے سے روک دیا، موقع پر ریولے اور پولیس انتظامیہ کے اعلی عہدیدار پہنچ چکے ہیں، معلومات کے مطابق ایک اہکار لاپتہ بھی بتایا جار ہا ہے.

جیسا کہ بتایا جارہا ہے وہ لوگ دوپہر کو لکھنؤ-دہلی روٹ پر کام کررہے تھے، اسی دوران ٹرین اچانک آگئی، چاروں گینگ مین جب تک کچھ سمجھتے وہ ٹرین کی زرد میں آگئے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.