the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

راجستھان کے جودھپور میں ہفتہ کو کھانا پکانے کے گیس سلنڈر کے دھماکے میں چار افراد کی موت ہو گئی۔ اس کے علاوہ دھماکے میں 16 افراد زخمی بھی ہوئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے جودھ پور کے مہاتما گاندھی اسپتال لے جایا گیا۔

یوپی کے غازی آباد میں



ایل پی جی سلنڈر دھماکے سے مکان منہدم، بچہ سمیت 4 ہلاک
16 زخمی بھی شدید جھلس گئے۔ ضلع کلکٹر ہمانشو گپتا نے اسپتال کا دورہ کیا جہاں زخمیوں کو داخل کرایا گیا تھا۔

معاملے کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب ایک سلنڈر کو غیر قانونی طریقے سے ایک سے دوسرے سلنڈر میں ری فل کیا جا رہا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.