the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

فوڈ پوائزننگ کے ایک اور واقعہ میں، دھرمنہ کالونی میں واقع کستوربا گاندھی بالیکا ودیالیہ (KGBV) کے رہائشی اسکول کی 36 طالبات کو جمعرات کو محبوب آباد کے ایک سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

ابتدائی طور پر ان لڑکیوں کی دیکھ بھال



ہاسٹل کے عملے نے کی لیکن بعد میں ان کی حالت تشویشناک ہونے پر انہیں علاج کے لیے ضلعی سرکاری اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

"لڑکیوں نے چہارشنبہ کی رات اپنے ہاسٹل میس میں رات کے کھانے میں ٹماٹر کے سالن اور سانبر کے ساتھ چاول کھائے تھے۔ جمعرات کی صبح، وہ قے کر رہے تھے اور پیٹ میں درد تھا،" KGBV کے عملے نے کہا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.