: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کھٹمنڈو، 12 اکتوبر (یو این آئی) نیپال میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں کم از کم 33 لوگوں کی
موت ہو گئی ہے مقامی میڈیا نے بدھ کو ایک رپورٹ جاری کرتے ہوئے یہ اطلاع دی حکام نے بتایا کہ شمال مغرب میں کرنالی صوبہ مون سون کی بارشوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔