: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 3 مارچ (ذرائع) ایشین انسٹی ٹیوٹ آف نیفرولوجی اینڈ یورولوجی (AINU)، ہائی ٹیک سٹی کے یورولوجسٹ نے جمعہ کے روز ایک 75 سالہ کسان، رام ریڈی، جو کریم نگر ضلع کے رہنے والے ہیں، انکے گردے سے 300 پتھریوں کو لیزر ٹیکنالوجی کا
استعمال کرتے ہوئے جدید کی ہول سرجری کے ذریعے نکالنے میں کامیاب رہے- مریض کو AINU ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا تو وہ کمر اور اطراف میں شدید تکلیف میں مبتلا تھا۔ تشخیص کے بعد ان کے دائیں گردے میں 7 سینٹی میٹر سے زیادہ سائز کی پتھری کی موجودگی کا پتہ لگا-