the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولمبو، 17اپریل (ایجنسی) سری لنکا کی پولیس کے مطابق نئے سال کی چھٹیوں کے دوران مختلف سڑک حادثات میں 30لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ پولیس نے بدھ کو بتایا کہ پورے ملک میں ہوئے سڑک حادثات میں 30لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ کم از کم 200لوگ زخمی ہوگئے۔



start;">ٹریفک پولیس کے سربراہ ڈی آئی جی Ajith Rohana اجیت روہانا نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ 13سے 17اپریل تک نئے سال کی چھٹیوں کے دوران ملک میں امن و قانون قائم رکھنے کے لئے آٹھ ہزار سے زیادہ پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.