the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گورکھپور،11اگسٹ (ایجنسی) یہاں کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں جمعرات کی رات سے جمعہ صبح تک ساڑھے نو گھنٹوں میں 30 مریضوں کی موت سے کہرام مچ گیا. تمام مریضوں کی موت آکسیجن نہیں مل پانے سے ہوئی ہے. معلوم ہو کہ اس کے پہلے 21 جون کو اندور کے ایک ہسپتال میں بھی ایسی ہی حالت بنی تھی جس میں چوبیس گھنٹے میں 17 لوگوں کی موت ہو گئی تھی.




nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">encephalitis کے مریضوں کے لئے بنایا سو بستر کے آئی سی یو سمیت دوسرے آئی سی یو اور وارڈوں میں دیر رات سے وقفے وقفے سے آکسیجن سپلائی ٹھپ ہونے سے 30 معصوموں و دیگر مریضوں نے دم توڑ دیا. یہ سلسلہ رات 11.30 بجے سے شروع ہوا اور صبح نو بجے تک جاری رہا. مسلسل ہو رہی اموات سے وارڈوں میں کہرام مچا ہوا تھا. چاروں طرف چیخ پکار اور افراتفری کا ماحول تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.