: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
احمد آباد،5ستمبر(ایجنسی) گجرات کے احمد آباد میں جمعرات کو ایک تین منزلہ عمارت مہندم ہوگئی- احمدآباد کے امرائی واڑی علاقے میں گری اس عمارت کے ملبے میں قریب 10 لوگوں کے دبے
ہونے کے امکان ہے- انکے ملبے سے نکلنے کے لیے فائر عملہ کی ٹیم مقامی لوگوں کے ساتھ بچاؤ مہم چلا رہے ہیں- اب تک ملبے سے پانچ لوگوں کو نکالا جاچکا ہے- سبھی زخمیوں کوہاسپٹل میں شریک کرایا گیا ہے-