the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد کے ٹولی چوکی میں چہاراشنبہ کی رات ایک گھر میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے تین رشتہ داروں کی موت ہو گئی۔

پولیس کے مطابق سید انیس الدین (17) پیراماؤنٹ کالونی میں اپنے گھر پر بجلی کا واٹر پمپ آن کرنے گئے تھے کہ وہ کرنٹ لگنے سے گر گئے اور اسے دیکھتے ہی اس کے دو کزن رزاق (18) اور رضوان (17) بچانے



کے لئے اس کے پاس آئے اور ان دونوں  کو بھی کرنٹ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

گھر میں ہنگامہ آرائی کی آواز سن کر پڑوسی دوڑے اور بجلی کی سپلائی بند کر دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور 108 ایمبولینس کو اطلاع دی جنہوں نے دونوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کر لیا اور تفتیش کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.