ساؤ پالو/10اکتوبر(ایجنسی) برازیل کے ساؤپالو Sao Pauloمیں ایک گھر کے پیچھے ایک چھوٹا جہاز حادثہ کا شکار ہوگیا، جس میں تین افراد ہلاک ہوئے. نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ طیارہ پیر کے روز ساؤ پالو شہر سےقریب 440 کلومیٹر دور
arial,="" helvetica,="" sans-serif;="" font-size:="" 15px;="" text-align:="" start;="" background-color:="" rgb(255,="" 255,="" 255);"="">San Jose do Rio Preto میں ایک گھر کے پیچھے سوئمنگ پول کے قریب جاگرا. فائر عملہ کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں گھر خراب ہو گیا ہے. ابھی حادثے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی.
گزشتہ ماہ امریکہ میں کیلیفورنیا میں ایک چھوٹا سا ہوائی جہاز کے حادثہ میں ایک امریکی خاتون کی موت ہوگئی تھی.