: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
احمدآباد/15جولائی(ایجنسی) یہاں کی کنکریا جھیل کے کنارے بنے منورنجن پارک میں اتوار کی شام ایک جھولے کے گرنے سے کم سے کم تین لوگوں کی موت ہوگئی اور 31 لوگ زخمی ہوگئے- اہلکاروں نے بتایا کہ کنکریا ایڈوینچر پارک میں لگے
ڈسکوری نامی جھولے پر تقریبا 40 لوگ سوار تھے- چلنے کے کچھ ہی منٹ بعد جھولا گر گیا- یہاں پارک شہر کے منی نگر علاقے میں ہے- حادثے میں تین لوگوں کی موت ہوگئی- زخمیوں کو قریبی احمد آباد میونسپل کارپوریشن ایل جی ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا ہے-