حیدرآباد/26ڈسمبر(ایجنسی) امریکہ کے Collierville میں 24 ڈسمبر کو آگ لگ جانے کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں تلنگانہ کے رہنے والے تین ہندوستانی بچوں کی موت ہوگئی، انکے رشتہ داروں نے چہارشنبہ کو بتایا کہ Sathwika Naik (16), Suhan Naik (15) اور Jaya Suchith (14) وہاں پڑھائی کررہے تھے اور 24
ڈسمبر کو ایک مقامی گھر کرسمس پارٹی کے لیے گئے تھے، اس دوران وہاں آگ لگ گئی، بچوں کے رشتہ دار مہیش نائیک نے بتایا کہ بچوں کے والد سرینواس نائیک امریکہ روانہ ہوگئے ہیں، وہ ضلع کے Gurrapu Thanda کے رہنے والے ہیں-
مہیش نے بتایا کہ تینوں بچے امریکہ میں پڑھ رہے تھے.