: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی / ممبئی/15جون(ایجنسی) مہاراشٹر کے جلگاؤں کے واکاری گاؤں سے شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے، یہاں تین دلت لڑکوں کے کنویں میں نہانے پر گاؤں
والوں نے ان کی پٹائی کردی، اور انہیں کپڑے اتار کر پورے گاؤں میں گھمایا، یہ واقع گذشتہ 10 جون کا ہے، لیکن اسکی معلومات ایک ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سامنے آیا ہے.