the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/25فروری(ایجنسی) نوجوان ملیالم فلم سازNayana Suryan نائنا سورین پیر کو ترونتاپورم میں اپنے رہائش گاہ میں مردہ پائی گئی، وہ کئی اہم  ڈائریکٹرز کے ساتھ اسسٹنٹ کے طور پر کام کرچکی ہے. پولیس نے آج یہ معلومات دی. پولیس نے بتایا کہ 28 سالہ نائنا اتوار کو اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئی لیکن انکی موت کے صحیح وجہ رپورٹ آنے کے بعد معلوم ہوگا.
پولیس نے اشارہ دیا ہے کہ کچھ



وقت سے وہ ذیابطیس کا اعلان کرارہی تھی، پولیس نے بتایا کہ بار-بار فون کرنے کے بعد جواب نہیں ملنے پر نائنا کی ماں کو کچھ شک ہوا اور ان کے دوستوں کو اس بارے میں اطلاع دی، اسکے بعد انکے دوست انکے گھر پہنچے،
انہوں نے بتایا کہ گھر کے صدر دروازے کو پر بار-بار دستک دینے کے باوجود کوئی جواب نہیں آیا، جسکے بعد انہوں نے اسے کھولنے کے لیے چابی کا استعمال کیا اور بیڈروم میں نائنا کو مردہ پایا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.