: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 30 جنوری (یو این آئی) پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ کے پشاور میں پیر کو ایک مسجد میں بم دھماکے میں کم از کم 28 افراد ہلاک اور 150 کے قریب زخمی ہوگئے پشاور کے کمشنر ریاض
محسود نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مسجد کے اندر امدادی کارروائیاں جاری ہیں نہوں نے کہا کہ شہر بھر کے ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے اور زخمیوں کو مناسب طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔