the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/22ڈسمبر(ایجنسی) یدرآباد میں برہم عاشق کی جانب سے ایک 25 سالہ لڑکی پر مٹی کا تیل ڈال کر آگ لگادینے کا سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے ۔ اس واقعہ میں جھلسنے کی وجہ سے متاثرہ لڑکی کی علاج کے دوران گاندھی اسپتال میں موت ہوگئی ۔ لالہ گوڑہ کی رہنے والی سندھیا رانی کام سے گھر واپسی کے دوران جب ایک سڑک سے گزررہی تھی تو عاشق نے مٹی کا تیل ڈال کر آگ لگادیا اور فرار ہوگیا۔ اس واقعہ میں سندھیا 70فیصد تک جھلس گئی تھی ۔



style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">
اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی جس نے متاثرہ سے بات کی ۔سندھیا نے پولیس کو بتایا کہ کارتک نے اس کو آگ لگائی ۔ گزشتہ چند دنوں سے وہ اسے ہراساں کررہا تھا۔سندھیا ایک کمپیوٹر آپریٹر تھی اور وہ سانتھی نگر میں کام کرتی تھی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 28 سالہ کارتک بھی اس کا ساتھ کام کرچکا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.