the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اوريا، 16 مئی ( یواین آئی) اترپردیش میں ضلع اوريا کے چروهلي علاقے میں سنیچر کی صبح قومی شاہراہ پر ایک منی ٹرک اور ٹرالے کے مابین ٹکر میں دوسری ریاستوں سے اپنے گھر واپس لوٹ رہے کم از کم 24 مزدور ہلاک ہو گئے جبکہ 18 دیگر شدید زخمی ہو گئے ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ چونا بردار ایک ٹرالے میں سوار ہو کر مزدور فرید آباد اور بنگال سے گورکھپور کے لئے جا رہے تھے ۔ چروهلي کے پاس پہلے سے کھڑے منی



ٹرک سے ٹرالا ٹکرا گیا ۔ ٹکر کے بعد دونوں گاڑیا ں کھڈ میں پلٹ گئیں ۔ اس حادثے میں 24 سے زائد مزدوروں کے ہلاک ہونے اور 18 کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔انہوں بتایا کہ موقع پر ضلع مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ سنيت سمیت کئی اعلی افسران بھاری پولیس فورس کے ساتھ موجود ہیں ۔ کرین کے سہارے ٹرالے اور ڈي سی ایم میں پھنسے مزدوروں کو نکال کر ایمبولینس سے ضلع اسپتال پہنچایا جا رہا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.