: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کریم نگر ، 7 جنوری (یو این آئی) تلنگانہ کے کریم نگر شہر کے شرما نگر میں واقع مہاتما جیوتیبا پھولے گرو کل ودیالیہ کے 23 طلباء پیر کی رات مشتبہ زہریلا کھانا کھانے سے بیمار ہو
گئے۔ ان میں سے 13 طلبہ کو اسپتال میں داخل کرایا گیا، جب کہ 10 کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا۔ طلباء کو کھانے میں گو بھی کی سبزی دی گئی تھی، جسے کھانے کے بعد ان کی طبیعت خراب ہوگئی-