: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کھرگون، 9 مئی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے کھرگون ضلع میں آج صبح ایک مسافر بس کے پلیا سے نیچے گرنے کے حادثے میں اب تک 22 لوگوں کی موت ہونے کی اطلاع ہے
اُن تھانہ علاقے میں پیش آئے اس حادثے میں تین بچوں کی بھی موت ہو ئی ہے اور تقریباً 30 افراد زخمی ہیں سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اس حادثے میں اب تک 22 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔