: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال/18اپریل(ایجنسی) مدھیہ پردیش میں سڑک حادثے میں 21 افراد کی موت ہوگئی، اس حادثے میں 21 لوگ زخمی ہوئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ بارتیوں کو لیکر ایک منی ٹرک
سیحوالا پل کے پماریا گاؤں جار ہی تھی، اچانک سے ٹرک سونندی پل کے ڈیوائڈدر کو توڑتی ہوئی 100 فٹ گہری ندی میں جاگری، اس واقعہ میں 21 لوگوں کی موقع پر موت ہوگئی اور 21 لوگ زخمی ہوگئے ہیں.