: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی پولیس نے قومی راجدھانی اور ہریانہ میں بدمعاشوں اور ان کے ساتھیوں کے 20 سے زیادہ ٹھکانوں پر چھاپے مارے جو بیرون ملک بیٹھے ہیں۔ یہ روہنی کورٹ
فائرنگ کے ایک ملزم جیل میں بند گینگسٹر ٹلو تاجپوریا کے تہاڑ جیل کے اندر حریف گینگ کے حملے میں مارے جانے کے ایک دن بعد ہوا۔ ڈی سی پی دوارکا نے کہا کہ تقریباً 20 لاکھ روپے نقد اور ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔