the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 11 نومبر ( یواین آئی) جنوب وسطی ریلوے کے حیدرآباد بلاک کے تحت پیر کو تقریباً پونے 11بجے ایک لوکل ٹرین اور ایکسپریس کی آمنے سامنے کی ٹکر میں دونوں گاڑیوں کے سات کوچ پٹری سے اتر گئے اور کم از کم 13افراد زخمی ہوگئے۔

ملك پیٹ سے آنے والی لوکل ٹرین اسٹیشن پر کھڑی ایکسپریس ٹرین سے ٹکرا جانے سے لوکل ٹرین میں سوار 10 مسافر زخمی ہو گئے ۔
اس کے بعد ریلوے



پولیس کے اہلکار اور دیگر ملازمین فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچے اور زخمیوں کو ابتدائی طبی سہولیات فراہم کی ۔

ریلوے کے سرکاری ذرائع کے مطابق سکندرآباد-فلک نما سیکشن پر کاچے گڈا اسٹیشن پر صبح 10بج کر 10منٹ پر 17028اپ کرنول سٹی-سکندرآباد ہنڈری ایکسپریس آرہی تھی۔
تبھی 47178سکندرآباد-فلک نما ایم ایم ٹی ایس لوکل سامنے سے اسی پٹری پر آگئی اور دونوں گاڑیوں کی ٹکر ہوگئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.