: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کے بورابنڈہ علاقے میں دو آوارہ کتوں نے دو بچوں پر جس کا نام ایان اور فاطمہ ہے ان پر حملہ کر دیا۔ کتے ان دونوں بچوں کو کاٹنے سے بچے زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے
مطابق بچے اپنے گھر کے قریب کھیل رہے تھے کہ آوارہ کتوں نے ان پر حملہ کیا اور انہیں کاٹ لیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا اور مقامی لوگوں نے اس واقعے کی اطلاع شہری ادارے کو دی۔