: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
منیلا، 21 مئی (یو این آئی) فلپائن میں دارالحکومت منیلا کے شمال میں واقع صوبہ لا یونین کی آبی حدود میں منگل کے روز فوجی طیارہ 172 گر کر تباہ ہونے سے اس میں سوار دو
افراد زخمی ہو گئے۔ (CAAP) ملک کی سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام نے نے یہ اطلاع دی۔ بتایا کہ تربیتی طیارہ سان فرنینڈو ہوائی اڈے سے اڑان بھرنے کے چند منٹ بعد گر کر تباہ ہو گیا۔