the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں بہار کے ویشالی میں ایک بینک میں دو خواتین پولیس کانسٹیبلوں کو چہارشنبہ کے روز ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

اس واقعے کی ویڈیو میں، جو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر گردش کر رہی ہے، خواتین پولیس اہلکاروں - جوہی کماری اور شانتی کمار کو تین مسلح



ڈاکوؤں کو روکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جب وہ بینک میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔

دونوں کی بڑے پیمانے پر تعریف کی جا رہی ہے کیونکہ بہار کے حاجی پور میں ایک بینک کی حفاظت کرنے والی دو خواتین پولیس کانسٹیبلوں کو یہ فیصلہ کرنے میں ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت لگا اور ایک لمحے کی بھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی گئی جب تین مسلح ڈاکوؤں نے زبردستی ایک بینک میں گھسنے کی کوشش کی۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.