the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی ٹہری/29اگست(ایجنسی) اتراکھنڈ کے Tehri ٹہری ضلع کے علاقے کے پچھڑے گاؤں میں چہارشنبہ کی صبح زبردست بارش کے بعد زمین کھسکنے سے ایک مکان زمین کے برابر ہوگیا جس سے اس میں رہنے والے خاندان کے سات لوگ زندہ دفن ہوئے اور ایک بچی زخمی ہوگئی، زمین کھسکنے سے ملبے میں خاندان کا ایک اور رکن جو پہلے دبا ہوا تھا اسکی بھی موت ہوگئی ہے، مقام واقع سے سات لاشوں کو برآمد کرلیا گیا ہے جن میں تین بچے ہیں ، وزیراعلی نے اس واقع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے، اور تیزی سے راحت بچاؤ کام کرنے کے احکام دیے ہیں.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.