the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > جرائم و حادثات
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 31 - 60 of 5237 total results
تلنگانہ : زیادہ چارہ کھانے سے 63 بکروں کی موت

تلنگانہ : زیادہ چارہ کھانے سے 63 بکروں کی موت

حیدر آباد 26 نومبر (یو این آئی) زیادہ چارہ کھانے سے 63 بکرے تیزابیت کی وجہ سے ہلاک ہو گئے۔ تلنگانہ کے منچریال ضلع کے ننور گاؤں کے ملیش اور کو مور یا م...

حیدر آباد : لفٹ ٹوٹ گئی۔ 6 افراد زخمی

حیدر آباد : لفٹ ٹوٹ گئی۔ 6 افراد زخمی

حیدر آباد 25 نومبر (یو این آئی) لفٹ کے اچانک ٹوٹ جانے کے نتیجہ میں تقریبا 6 افراد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ پرانا شہر حیدر آباد کے چند و لعل بارہ دری میں ...

بنجارہ ہلز میں مرسڈیز بینز  کار سڑک حادثہ کا شکار، نشے میں ڈرائیونگ کا شبہ

بنجارہ ہلز میں مرسڈیز بینز کار سڑک حادثہ کا شکار، نشے میں ڈرائیونگ کا شبہ

حیدرآباد،25 نومبر(ذرائع)  پیر کی اولین ساعتوں میں بنجارہ ہلز میں سٹی سنٹر شاپنگ مال کے قریب ایک کار بے قابو ہوکر سڑک کے درمیانی حصے سے ٹکرا گئی۔ ...

حیدر آباد : زیر التوا ٹریفک چالانات ، عدالت میں چارج شیٹ داخل کرتے ہوئے جرمانے کی وصولی

حیدر آباد : زیر التوا ٹریفک چالانات ، عدالت میں چارج شیٹ داخل کرتے ہوئے جرمانے کی وصولی

حیدر آباد 25 نومبر (یو این آئی) شہر حیدر آباد میں ٹریفک پولیس ، زیر التوا چالانات پر عدالت میں چارج شیٹ داخل کرتے ہوئے جرمانے وصول کر رہی ہے۔ پولیس نے...

شمس آباد ایر پورٹ پر خواتین کے لگیج میں زہریلی سانپ، کسٹم حکام حیرت زده

شمس آباد ایر پورٹ پر خواتین کے لگیج میں زہریلی سانپ، کسٹم حکام حیرت زده

حیدر آباد 25 نومبر (یو این آئی) شہر حیدر آباد کے شمس آباد ایر پورٹ پر کسٹم کے حکام اُس وقت حیرت زدہ ہو گئے جب دو خاتون مسافرین کے لگیج سے دو سانپ برآم...

یواے ای میں یہودی ربی کے قتل کے الزام میں تین مشتبه افراد گرفتار

یواے ای میں یہودی ربی کے قتل کے الزام میں تین مشتبه افراد گرفتار

ابو ظہبی، 25 نومبر (یو این آئی) متحدہ عرب امارات (یوای ای) نے یواے ای میں رہنے والے اسرائیلی ۔ مولد ووی شہری زوی کو گن کے قتل کے سلسلے میں تین مشتبہ ا...

چیف منسٹر ریونت ریڈی کے آبائی گاؤں میں سابق سرپنچ  کی خودکشی

چیف منسٹر ریونت ریڈی کے آبائی گاؤں میں سابق سرپنچ کی خودکشی

ذرائع:چیف منسٹر ریونت ریڈی کے آبائی گاؤں کونڈا ریڈی پلی کے سابق سرپنچ نے خودکشی کرلی۔اس کی شناخت کلواکرتی کے رہنے والے سائی ریڈی کے طورپرکی گئی ہے۔ بت...

حیدر آباد میں جاریہ سال حالت نشہ میں گاڑی چلاتے ہوئے تقریباً 52,080 افراد پکڑے گئے

حیدر آباد میں جاریہ سال حالت نشہ میں گاڑی چلاتے ہوئے تقریباً 52,080 افراد پکڑے گئے

حیدر آباد 23 نومبر (یو این آئی) شہر حیدر آباد میں جاریہ سال حالت نشہ میں گاڑی چلاتے ہوئے تقریباً 52,080 افراد پکڑے گئے اور ان کے خلاف معاملہ درج کیا گ...

حیدرآباد: شیر خوار بچہ کو عمارت کی چھت پر چھوڑ دینے کا واقعہ،  پولیس نے بچا لیا

حیدرآباد: شیر خوار بچہ کو عمارت کی چھت پر چھوڑ دینے کا واقعہ، پولیس نے بچا لیا

ذرائع:حیدرآباد کی چادر گھاٹ پولیس نے ایک شیر خوار بچہ کو بچا لیا ۔ جسے ایک عمارت کی چھت پر چھوڑ دیا گیا ۔ شیر خوار کو بعض افرادنے شہر کے علاقہ چادر گھ...

حیدرآباد: ایک سب انسپکٹر اور دو کانسٹیبل رشوت قبول کرتے ہوئے گرفتار

حیدرآباد: ایک سب انسپکٹر اور دو کانسٹیبل رشوت قبول کرتے ہوئے گرفتار

حیدرآباد کے بنڈلا گوڑا پولیس اسٹیشن کے ایک سب انسپکٹر اور دو کانسٹیبلوں کو انسداد بدعنوانی بیورو کے اہلکاروں نے جمعہ کو 15,000 روپئے کی رشوت طلب کرنے ...

آسارام کی عرضی پر گجرات حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس

آسارام کی عرضی پر گجرات حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس

نئی دہلی، 22 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جنسی زیادتی کے معاملے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے 86 سالہ خود ساختہ بھگوان آسارام باپو کی طبی بنیادوں پر ...

تلنگانہ : دو پہر کا کھانا کھانے کے بعد علیل طلبا محبوب نگر ضلع اسپتال میں زیر علاج

تلنگانہ : دو پہر کا کھانا کھانے کے بعد علیل طلبا محبوب نگر ضلع اسپتال میں زیر علاج

حیدرآباد 21 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ کے ضلع نارائن پیٹ کے مگنور زیڈ پی اسکول میں دو پہر کا کھانا کھانے کے بعد بیمار طلبا کا محبوب نگر ضلع اسپتال میں...

تلنگانہ : بریج کی ریکنگ پر خود کشی کیلئے بیٹھے شخص کی جان بچائی گئی

تلنگانہ : بریج کی ریکنگ پر خود کشی کیلئے بیٹھے شخص کی جان بچائی گئی

حیدر آباد 18 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ کے بھد رادری کو تہ گوڑم میں دو صحافیوں اور ایک راہگیر کی بر وقت چوکسی کے نتیجہ میں ایک شخص کی جان بچائی گئی جس...

حیدر آباد : طیارہ میں بم کی جھوٹی اطلاع سے سنسنی

حیدر آباد : طیارہ میں بم کی جھوٹی اطلاع سے سنسنی

حیدر آباد 16 نومبر (یو این آئی) شہر حیدر آباد کے شمس آباد ایرپورٹ میں طیارہ میں بم رکھنے کی اطلاع سے سنسنی پھیل گئی۔ حیدر آباد سے بنکاک جانے والی فلائ...

اترپردیش: جھانسی کے اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نومولود ہلاک، 16 کی حالت نازک

اترپردیش: جھانسی کے اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نومولود ہلاک، 16 کی حالت نازک

ذرائع:اترپردیش کے جھانسی ضلع کے مہارانی لکشمی بائی میڈیکل کال ج کے بچوں کے وارڈ میں لگنے والی آگ میں کم از کم 10 نوزائیدہ بچے ہلاک ہوگئے۔ حکام نے بتای...

حیدرآباد :  منی کونڈا علاقہ کے ایک اپارٹمنٹ کے فلیٹ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا

حیدرآباد : منی کونڈا علاقہ کے ایک اپارٹمنٹ کے فلیٹ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا

ذرائع:حیدرآباد  کے منی کونڈا علاقہ میں ایک مبینہ طور پر  اپارٹمنٹس کے فلیٹ میں بڑی آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ آگ بجلی کے ش...

حیدرآباد سے بنکاک جانے والے طیارہ میں بم کی اطلاع سے سنسنی

حیدرآباد سے بنکاک جانے والے طیارہ میں بم کی اطلاع سے سنسنی

ذرائع:شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ سے بنکاک جانے والی پرواز میں بم کی دھمکی سے سنسنی پھیل گئی۔ ذرائع کے مطابق ناک ایئر لائنز کی پرواز ڈی ڈی 959 میں ایک ...

دہرادون سڑک حادثہ: 6 طلباء کی موت

دہرادون سڑک حادثہ: 6 طلباء کی موت

دہرادون، 15 نومبر(ذرائع) اتراکھنڈ کی راجدھانی میں ایک  خؤفناک سڑک حادثہ پیش آیا،یہ حادثہ   ٹرک اور انووا کار کے درمیان ہوا، اس  تص...

نیردمیٹ :ریسٹورنٹ میں بریانی کھانے کے بعد ایک شخص بیمار

نیردمیٹ :ریسٹورنٹ میں بریانی کھانے کے بعد ایک شخص بیمار

حیدرآباد،15 نومبر(ذرائع)  حیدرآباد کے ایک مشہور ریستوراں میں چکن بریانی کھانے کے بعد 23 سالہ نوجوان کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ یہ واقعہ حیدرآب...

حیدرآباد کے آرام گھر میں زبردست آگ بھڑک اٹھی

حیدرآباد کے آرام گھر میں زبردست آگ بھڑک اٹھی

حیدرآباد،11 نومبر (ذرائع) حیدرآباد کے شیوارمپلی علاقے کے آرام گھر میں ، پیر کی سہ پہر  ایک اسکراپ کے گودام  میں زبردست آگ لگ گئی۔پی وی نرسمہ...

کشتواڑ آتشزدگی میں ماں اور اس کے دو بچے جھلس کر لقمہ اجل بن گئے

کشتواڑ آتشزدگی میں ماں اور اس کے دو بچے جھلس کر لقمہ اجل بن گئے

سری نگر،11 نومبر (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے درب شالہ علاقے میں آتشزدگی کی ایک شبانہ واردات میں ماں اس اس کے دو بچے جھلس کر لقمہ اجل ...

انجن شنٹنگ کے دوران ریلوے ملازم دو ٹرینوں کے درمیان پھس کر ہلاک

انجن شنٹنگ کے دوران ریلوے ملازم دو ٹرینوں کے درمیان پھس کر ہلاک

لکھنؤ، 9 نومبر، (ذرائع)  بہار کے بیگوسرائے میں ہفتہ کی صبح برونی جنکشن ریلوے اسٹیشن پر شنٹنگ کے عمل کے دوران ایک ریلوے ملازم ٹرین کے انجن سے کچل ...

آگرہ لکھنؤ ایکسپریس وے پر مسافروں سے بھری بس ٹرک سے ٹکرا گئی، پانچ کی موت

آگرہ لکھنؤ ایکسپریس وے پر مسافروں سے بھری بس ٹرک سے ٹکرا گئی، پانچ کی موت

فیروز آباد 09 نومبر (یواین آئی) اتر پردیش میں فیروز آباد ضلع کے نصیر پور تھانہ علاقے میں، متھرا سے لکھنؤ واپس جا رہی مسافروں سے بھری ایک پرائیویٹ بس ...

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر24 ہوگئی، 50 سے زائد زخمی

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر24 ہوگئی، 50 سے زائد زخمی

کوئٹہ، 09 نومبر (یو این آئی) پاکستان کے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہوئے زور دار دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 24 ہو گئی اور 50 سے زیادہ لوگ زخمی ہو...

سوپور انکاؤنٹر:دو عدم شناخت ملی ٹنٹ جاں بحق، اسلہ و گولہ باردو بر آمد: پولیس

سوپور انکاؤنٹر:دو عدم شناخت ملی ٹنٹ جاں بحق، اسلہ و گولہ باردو بر آمد: پولیس

سری نگر،8 نومبر (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے قصبہ سوپور کےساگی پورہ علاقے میں گذشتہ شب سے جاری ملی ٹنٹ مخالف آپریشن کے دوران دو عدم ش...

شاہ رخ خان کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، 50 لاکھ روپے دینے کا مطالبہ

شاہ رخ خان کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، 50 لاکھ روپے دینے کا مطالبہ

ذرائع:بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کو 50 لاکھ روپے دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے انھیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ ممبئی پولیس نے بتایا کہ ایک ...

تلنگانہ : بانگین کیر انڈسٹری میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی

تلنگانہ : بانگین کیر انڈسٹری میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی

حیدرآباد 6 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کی کنسان بانجین کیر انڈسٹری میںبڑے پیمانہ پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ ضلع کے نندی گاما منڈل مست...

بس چلاتے وقت آر ٹی سی بس ڈرائیور کو پڑا دل کا دورہ

بس چلاتے وقت آر ٹی سی بس ڈرائیور کو پڑا دل کا دورہ

حیدرآباد،6 نومبر (ذرائع) بنگلور میں بس چلاتے وقت اچانک آر ٹی سی بس ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑا جسکی وجہ اسکی موت ہوگئی، اور بس بے قابو ہوگئی تھی- کنڈکٹر...

بغیر ہیلمٹ اور مخالف سمت  گاڑی چلانے والوں کے خلاف حیدرآباد ٹریفک پولیس  کی خصوصی مہم

بغیر ہیلمٹ اور مخالف سمت گاڑی چلانے والوں کے خلاف حیدرآباد ٹریفک پولیس کی خصوصی مہم

حیدرآباد،4 نومبر(اعتماد) حیدرآباد ٹریفک پولیس منگل سے بغیر ہیلمٹ اور رانگ سائیڈ ڈرائیونگ کے خلاف ایک خصوصی مہم شروع کرے گی۔پی وشوا پرساد، ایڈیشنل کمشن...

فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مگ-29 حادثہ کا شکار،دونوں پائلٹس نے چھلانگ لگا دی

فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مگ-29 حادثہ کا شکار،دونوں پائلٹس نے چھلانگ لگا دی

اگرہ،4 نومبر(ذرائع) اترپردیش کے آگرہ میں پیر کے روز انڈین ایئرفورس کا ایک فائٹر ایئرکرافٹ مگ-29 حادثہ کا شکار ہوگیا، اڑتے وق ہی ایئرکرافٹ میں آگ لگ گئ...

Displaying 31 - 60 of 5237 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.