: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
موغادیشو، 12 جون (یو این آئی) صومالیہ کی نیشنل آرمی نے اتوار کو ملک کے زیریں شبیل علاقے میں ایک آپریشن کے دوران الشباب کے 19 شدت پسندوں کومار
گرایا صومالیہ کی قومی خبر رساں ایجنسی نے فوج کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ یہ آپریشن صومالی فوجیوں اور ان کے بین الاقوامی شراکت داروں نے مشترکہ طور پر کیا۔