: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اناؤ، 10 جولائی (یو این آئی) اترپردیش میں اناؤ ضلع کے بنگرمؤ کوتوالی علاقے میں بدھ کی صبح ٹرک اور ڈبل ڈیکر بس کے درمیان ٹکر میں 18 لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ 20 دیگر زخمی ہو گئے پولیس
ایریا آفیسر اروند کمار نے بتایا کہ یہ حادثہ آگرہ لکھنؤ ایکسپریس وے پر صبح تقریباً 5 بجے اس وقت پیش آیا جب جوگی کوٹ گاؤں کے قریب مائل اسٹون 247-500 پر دودھ کے ٹینکر نے ڈبل ڈیکر بس کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کی۔