پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟
حیدرآباد۔ 14۔فروری (اعتمادنیوز) راج بھون روڈ خیریت آباد پر آج رات چاقوزنی کی واردات پیش آئی ۔ جس میں ایک نوجوان کو نامعلوم افراد نے گردن‘ پیر پر وار کرکے زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔ یہ واردات رات تقریب...
حیدرآباد۔ 15۔فروری(اعتماد نیوز)ضلع ورنگل میں آج ایک کار الٹ جانے پر 5افراد کے زحمی ہونے کا واقعہ پیش آیا۔تفصیلات کے بموجب ورنگل سے تروپتی جاتے ہوئے ایک کار رایا پرتی علاقہ کے قریب تیز رفتاری کے ...
حیدرآباد۔ 15۔فروری(اعتماد نیوز)آج ضلع وشاکھا پٹنم کے کیور منڈل میں176 کیلو غیر قانونی طور پر گانجا کی منتقلی کرنے پر پولیس نے گانجا کو ضبط کرتے ہوئے ٹولی کو گرفتار کر لیا۔ ...
حیدرآباد،14فروری(اعتمادنیوز) راجیندر نگر پولیس کے مطابق راجیندر نگر کی فتح تالاب سے ایک 25سالہ شخص کی نعش نکالی گئی۔نعش کی شناخت ٹی ششی دھر ولد دھنوننجے کے نام سے کی گئی۔جو پیشہ سے الیکٹریشن ہے ،جمعرا...
حیدرآباد۔14۔فروری(اعتماد نیوز)ضلع کرنول میں آگ میں جل کر دو افراد ہلاک ہوگئے۔ چنانچہ ذرائع کے مطابق ضلع کرنول کے الواکنڈہ موضع میں سرینو اور رامانجنیولو نے جائے حادثہ پر ہی ہلاک ہوگئے۔چنانہ پولی...
حیدرآباد،13فروری(اعتمادنیوز)ونستھلی پورم کراس روڈ کے قریب ڈی سی ایم وین نے ایک 48سالہ مونسپل جیپ ڈرائیور کو موٹر سیکل سوار کو ٹکر دیدی ۔نعش48سالہ شیخ لطیف ولد شیخ محبوب کی ہے جو ونستھلی پورم کے فیس2کے...
حیدرآباد،13فروری(اعتمادنیوز)پرانے شہر کے علاقے حسینی علم میں راجستھان ہندی ودیالیہ تگری کا ناکے قریب جمعرات کی دوپہر ایک دومنزلہ عمارت کو توڑتے وقت د و مزدور عمارت کے ملبے میں دب کر ہلاک ہوگئے۔عمارت ک...
حیدرآباد،12فروری(اعتمادنیوز)حلقہ یاقوت پور کے علاقے بھوانی نگرمیں منگل کی رات ایک زیرتعمیر گھر میں ایک اٹھ سالہ لڑکا پانی کے سمپ میں ڈوب جانے سے فوت ہوگیا۔بھوانی نگر پولیس کے مطابق نعش حظیف خان کی ہے ...
حیدرآباد،12فروری(اعتمادنیوز)فلم نگر علاقے سے چہارشنبہ کے روز ایک نالے سے 37سالہ ضعیف شخص کی نعش دستیاب ہوئی ہے۔بنجارہ ہلز پولیس کے مطابق نعش بی۔ستیانارائنا کی ہے جو بنجارہ ہلز کے سوامی ویویکا نندا نگر...
حیدرآباد۔ 11۔ فروری (اعتماد نیوز) مشیر آباد پولیس اسٹیشن کے حدود میں عاشق کے شادی سے انکار پر طالبہ نے اس کے گھر کے سامنے اقدام خودکشی کیا۔ اس معاملہ میں پولیس نے نوجوان اور اس کے باپ کو گرفتار کرلیا۔...
حیدرآباد ۔ 11 فروری (اعتماد نیوز) راجیوگاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد پر آج ایک مسافر کے قبضے سے تقریباً 1069 گرام طلائی زیورات ضبط کئے گئے جس کی مالیت تقریباً 33 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ کسٹمس عہدی...
حیدرآباد،11فروری(اعتمادنیوز)نارسنگی پولیس حدود میں پیر کے روز ایک27سالہ MBAکا طالب علم نے اپنی رہائش گاہ میں پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق ڈی ۔مکونڈا نے پوپالا گوڑہ ،ایل آئی سی کالونی میں ا...
اورنگ آباد‘بیڑ ۔ 10۔ فروری ( یواین آئی ‘اعتماد نیوز)تین موٹر سیکل سوار جائے وقوع پر ہی ہلاک اور جیپ میں سوار دو افراد ایک خوفناک حادثہ میں اس وقت شدید زخمی ہوگئے جب 3موٹر سیکلیں ایک ٹرک سے ٹکراگئیں ۔ ...
حیدرآباد۔10؍فروری(اعتماد نیوز) پہاڑی شریف پولیس نے ساس اور نسبتی برادر کے بعد اپنی بیوی کا وحشیانہ انداز میں قتل کرنے والے درندہ صفت شخص کی گرفتاری کی تصدیق کردی ۔پولیس نے اس کے ایک ساتھی کو بھی گرفتا...
حیدرآباد،10فروری(اعتمادنیوز)میر پیٹ پولیس حدود میں اتوارکے روز ایک 42سالہ کارڈرائیور نے اپنے آپ کو آگ لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعش 42کارڈرائیورایم دیویندر نے اتوارکی رات آگ لگارکرخودکشی کرلی۔...
حیدرآباد،10فروری(اعتمادنیوز)شمس آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ میں دوالگ الگ مسافرین کے پاس سے 621گرام سونا پایا گیا، جسکی قیمت18,63,000روپئے بتائی جاتی ہے۔...
حیدرآباد۔10۔فروری(اعتماد نیوز)آج کریم نگر کے ایک اسکول میں آلودہ پاٹی پینے پر 24طلبا کی صحت متاثر ہو گئی۔کریم نگر کے دھرمارم کے میڈارم میں موجود ایک اسکول کے طلبا کی صحت متاثرہونے پر مقامی حکام ...
حیدرآباد۔9۔فروری (پی ٹی آئی) نظام آباد میں ایک تھری وہیلر الٹ جانے کے نتیجہ میں 5افراد بشمول ایک بچے ہلاک اور دیگر8زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ نظام آباد کے جوکال منڈل میں جوکال چوراہا کے قریب7:15بجے شام پیش ...
حیدرآباد۔ 9۔ فروری (اعتماد نیوز) خانگی کالج میں سینئرس کی جانب سے مبینہ زدوکوبی کے بعد ایک طالب علم نے خودکشی کی کوشش کی۔ ریاگنگ کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شراون نامی طالب عل...
حالت تشویشناک پولیس ذمہ دار‘ رشتہ داروں کا الزامحیدرآباد۔ 9۔ فروری (اعتماد نیوز) جہاں نما علاقہ میں آج اس وقت سنسنی پھیل گئی جب پولیس تحویل میں اپنے مکان پہنچے ایک ملزم نے ارکان خاندان اور ملازمین پول...
حیدرآباد۔8۔فروری (اعتمادنیوز) جوان بیٹے کی موت سے دل برداشتہ ایک شخص نے پی وی نرسمہا راؤ ایکسپریس وے سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ راجندرنگر پولیس نے بتایاکہ پلر نمبر206کے پاس سے 50سالہ وینکٹیا ساکن اپ...
حیدرآباد،8فروری(اعتمادنیوز)PVNRایکسپریس فلائی اوور سے ایک 50سالہ شخص نے چھلانگ لگا ئی جسکے نتیجے میں وہ فوت ہوگیا۔راجیندرنگر پولیس کے مطابق نعش ایم وی...
حیدرآباد۔8۔فروری(اعتماد نیوز)آج مشرقی گوداوری کے راج مندری میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں 20افراد زخمی ہوگئے۔ چنانچہ کڑیم کے قریب ایک آر ٹی سی بس آٹو کو ٹکر دینے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ چنانچ...
حیدرآباد،7فروری(اعتمادنیوز)مادھوپور پولیس حدود میں ایک 19سالہ نوجوان نے خرابی صحت کی وجہ سے پھانسی لگا کرخودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعش ای پروین کمارولدپریم ،کی ہے جو چکن شاپ میں کا م کرتا ہے ،پروین س...
محبوب نگر(آندھرا پرديش)، 6 فرورى (يو اين آئى) اس ضلع کے اچھم پيٹ کے نزديک آج صبح ايک پانى ٹينکر نے ايک آٹو کو ٹکر مار دى جس سے 5 افراد ہلاک اور دو ديگر زخمى ہوگئے۔پوليس نے بتايا کہ حادثہ اس وقت پيش آي...
llماں نے 3کمسن بچوں کے ساتھ اجتماعی طور پر خود کشی کرلی ۔پولیس کے مطابق ضلع رنگا ریڈی کے منڈل مرپلی کے موضع کوتا پور کے رہنے والے کسان نرسمہلو کی بیوی 34سالہ لکشمی نے آج اپنے بچوں 8سالہ اشونی ،5سالہ ن...
حیدرآباد۔5فروری( اعتماد نیوز) کم عمر معشوقہ کی خود کشی کے اندرون 24 گھنٹے عاشق نے بھی پھانسی لے لی ۔ تفصیلات کے مطابق معین آباد پولیس نے بتایا کہ ناگی ریڈی گوڑہ کی رہنے والی 15سالہ نونیتا ،عزیز نگر کے...
حیدرآباد۔5فروری( اعتماد نیوز) بیوی کی جانب سے فلم میں عریاں مناظر کی فلمبندی پر دل برداشتہ شوہر نے خود کشی کرلی ۔ ایس آر نگرپولیس کے مطابق خانگی ملازم 32 سالہ اودے بھانو کی شادی لیلا رانی سے ہوئی انہی...
برہم ہجوم کا احتجاج ۔ بس پر سنگباریحیدرآباد۔5؍فروری( اعتماد نیوز) فلک نما علاقہ میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں نانی اور ماموں کے ساتھ موٹر سیکل پر جانے والے لڑکے کو بس نے روند دیا ۔ حادثہ کے بعد برہ...
حیدرآباد،4فروری(اعتمادنیوز)میرپیٹ پولیس کو میرپیٹ کے علاقے سائی گنیش نگر کالونی کے فٹ پاتھ پر کپڑے میں لپٹی ایک بچی کی نعش ملی۔میرپیٹ پولیس کے مطابق چھ دن کی اس لڑکی کی نعش پیر کی رات ایس وائی آر گارڈ...