کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
انتقامی کارروائی کا اقبال‘ ملزمین عدالتی تحویل میںحیدرآباد۔ 2۔ فروری (اعتماد نیوز) دبیر پورہ پولیس نے حسینی محلہ میں روڈی شیٹر کے قتل کی سنسنی خیز واردات میں ملوث 4 رکنی ٹولی کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات ...
حیدرآباد۔یکم ؍فروری(اعتماد نیوز) چلکل گوڑہ میں 2دن قبل اپنی آبرو کو بچانے کے دوران مزاحمت کرنے پر جلادی گئی 23سالہ لڑکی علاج کے دوران گاندھی ہاسپٹل میں زخموں سے جانبر نہ ہوسکی ۔واضح رہے کہ سیتاپھل منڈ...
حیدرآباد۔1۔فروری(اعتماد نیوز)ضلع نیلور میں ایک لینڈ سروےئر وینکٹیشور لو کو آج محکمہ انسداد رشوت ستانی کے عہدیداروں نے ایک کسان سے 10ہزار روپئے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ چنانچہ اے سی بی عہدید...
حیدرآباد۔31جنوری(اعتماد نیوز) یاقوت پورہ ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع مسجد سے الکٹرک وائرس کا سرقہ کرلیا گیا ۔کمیٹی کے ذمہ داروں نے بتایا کہ 3منزلہ مسجد فتح اللہ بیگ، یاقوت پورہ سے آج نماز عصراور مغرب کے...
ll ٹرین کے علیٰحدہ حادثات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ کاچی گوڑہ ریلوے پولیس کے مطابق 50 سالہ محمد اعظم ساکن وٹے پلی‘ فاطمہ نگر کل ملک پیٹ اور فلک نما کے درمیان ٹرین کی ٹکر سے ہلاک ہوگئے۔ ایک اور حادثہ شیو...
حیدرآباد،31جنوری(اعتمادنیوز)دوسالہ لڑکا دو منزلہ عمارت پر کھیلتے ہوئے نیچے گرنے کے بعد زخموں سے تاب نہ لا کر فوت ہوگیا۔منگل ہاٹ پولیس کے مطابق نعش پرجوال سنگھ ولد دھنراج سنگھ کی ہے جومنگل ہاٹ سیتا رام...
حیدرآباد۔31۔جنوری(اعتماد نیوز)آج ضلع گنٹور کے چلکا لوری پیٹ میں بنگلور سے وجئے واڑہ جانے والی محکمہ آر ٹی سی کی گروڈا بس ایک معمولی حادثہ کا شکا...
حیدرآباد ،30جنوری(اعتمادنیوز)ہمایوں نگر پولیس حدود میں جمعرات کی صبح ایک 19سالہ خانگی ملازم نے ہاسٹل کے کمرے میں نامعلوم زہر پی کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعش اے ستیہ کی لڑکی مونیکا کی ہے جو این ای...
حیدرآباد۔30۔جنوری(اعتماد نیوز)ضلع نظام آباد کے آرمور میں ایس آئی بھاسکر گاؤڈ اور کانسٹیبل شوا کمار رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن عہدیداروں کے روبرو پکڑے گئے۔ ...
حیدرآباد،29جنوری(اعتمادنیوز)انجینئرنگ میں ڈپلومہ کررہے ایک 24سالہ نوجوان طالب علم نے ناکام ہونے پر خودکشی کرلی۔رامگوپال پیٹ پولیس کے مطابق سنجے سوامی ولد تنگیایہ سوائی نے سندھی نگر کالونی میں واقع اپن...
حیدرآباد،29جنوری(اعتمادنیوز)شہر حیدرآباد کے منگل ہاٹ علاقے سے منگل کی رات سے اپنی رہائش گا ہ سے ایک کینڈرگارڈن اسکول کا آر ایس راج کمار گمشدہ تھا۔چہار...
حیدرآباد۔29۔جنوری(اعتماد نیوز)شہر کے نارسنگ علاقہ میں آج چند اشرار نے چھ سالہ کم سن کا بہیمانہ قتل کر دیا۔چنانچہ انہوں نے کم سن کے چہرے پر بڑے پتھر کے ریعہ حملہ کرتے ہوئے اس کم سن کو پٹرول کے ذریع...
حیدرآباد،28جنوری(اعتمادنیوز)سکندرآبادریلوئے اسٹیشن کے قریب ریلوئے ٹراک پر ایک 31سالہ شخص نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔سکندرآبادریلوئے پولیس کے مطابق نعش بالاکرشنا پنی گرہی، کیہے جو اڑیسہ ک...
حیدرآباد۔28۔جنوری(اعتماد نیوز)ضلع کریم نگر کے میڈی پلی کے قومی شاہراہ پر آج ایک کار کی درخت کو ٹکر دینے کی وجہ سے کار میں سوار 5افراد ہلاک ہوگئے۔ اس حادثہ میں مزید 10افراد زحمی ہوگئے۔ زحمی افراد...
سری سیلا(کریم نگر)،27جنوری(اعتمادنیوز)کریم نگر ضلع کے سری سیلامیں اتوار کے روز ایک 22سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی۔اپنی فیس بک کی گرل فرینڈ کے انکار پر ی...
حیدرآباد،27جنوری(اعتمادنیوز)چندانگر پولیس کو ایک چندانگر ہائی وئے رو ڈ کے کنارے ایک کارٹون میں ایک نومولود لڑکی کی نعش ملی۔چندانگر پولیس کے مطابق ایک نومولود لڑکی اتوار کی رات چندانگر روڈ کے قریب پھیک...
بینکاک ؍نئی دہلی ۔26جنوری(پی ٹی آئی) ٹاٹا موٹر س کے منیجنگ ڈائرکٹر کارل سلم آج بینکاک میں ایک فائیو اسٹار ہوٹل کی 22ویں منزل سے گرنے کے بعد ہلاک ہوگئے جہاں وہ کمپنی کی تھائی لینڈشاخ کی ایک بورڈ میٹنگ ...
حیدرآباد۔ 26۔جنوری (اعتماد نیوز) کم عمری میں شادی شدہ شخص کے ساتھ شادی پر دل برداشتہ 10 ویں جماعت کی طالبہ نے خودسوزی کرلی۔ راجندر نگر پولیس کے مطابق 15 سالہ نندیشوری کا باپ بچپن میں فوت ہوگیا اور ماں...
وشاکھاپٹنم،25جنوری(ایجنسی)ایک چونکانے والے حادثہ میں وشاکھاپٹنم کے گوپالا پٹنم میں ایک ٹیچر نے اپنے اسٹوڈینٹ کے ساتھ جنسی ہراسانی کی۔رپورٹ کے مطابق جن...
حیدرآباد،25جنوری(اعتمادنیوز)چکلگوڑہ پولیس حدود میں جمعہ کے روز ایک 28سالہ خانگی ملازم نے اپنے رہائش گاہ میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعش کی شناخت کرشنا وینی کے نام سے کی گئی،جو چندی بستی...
حیدرآباد۔25۔جنوری(اعتماد نیوز)آج ضلع چتور کے ویالپاڈو منڈل کے اٹلم واری پلے کے ریلوے کراسنگ کے پاس گنتاکل پسنجر نے ایک ٹاٹا سمو گاڑی کو ٹکر دی۔چنانچہ ٹاٹا سمو میں سوار چھ مسلم فراد ہلاک ہوگئے ...
حیدرآباد۔25۔جنوری(اعتماد نیوز)پنجہ گٹہ میں واقع تنشک جیولرس میں بھاری تعداد میں زیورات کے سرقہ کا واقعہ پیش آیا۔چنانچہ چند سارقوں نے تنشک جیولرس شوروم کے پچھلے حصہ سے داخل ہوکر 25کیلو کے سونے ...
حیدرآباد۔25۔جنوری(اعتماد نیوز)آج نصف شب کے بعد ضلع میدک کے جنارم کے ایک پٹاخوں کے گودام میں آگ لگنے کی وجہ سے بڑے پیمانہ پر نقصان کا واقعہ پیش آیا۔پٹاخوں کے گودام میں آتشزدگی کے فوری بعد مقامی عو...
حیدرآباد۔24۔جنوری (اعتماد نیوز)آج حیات نگر کے عبد اللہ پور میٹ کے پاس ایک انوا کار کا دو موٹر گاڑیوں کو ٹکر دینے کی وجہ سے بی فارمیسی کے سال دوم کے طالب علم رام مورتی (24) جائے حادثہ پر ہی ہلاک ...
حیدرآباد۔24۔جنوری (اعتماد نیوز)ضلع نظام آباد کے محکمہ ٹرانسکو کے اسسٹنٹ انجینئر گوردھن ایک ٹرانسفارمر کی منظوری کے لئے 17ہزار روپئے رشوت لیتے ہوئے اے سی بی عہدیداروں کے روبرو گرفتار ہوگئے۔...
حیدرآباد۔23۔جنوری (اعتماد نیوز)ضلع اننت پورم میں آج اسکول میں سربراہ کئے گئے آئرن گولیوں کو کھانے کے بعد اسکول کے 50طلبا کی صحت متاثر ہوگئی جنہیں فوری اننت پورم کے سرکاری دواخانہ میں منتقل کر دی...
حیدرآباد۔23۔جنوری (اعتماد نیوز)ضلع چتور کے آر ڈبلو ایس دفتر میں آج انسداد رشوت ستانی کے عہدیداروں نے دھاوا کرتے ہوئے ایک سرکاری عہدیدار کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا ۔ چنانچہ اس دفتر کے اسسٹنٹ...
کولہاپور ۔ 22جنوری(یو این آئی) ضلع کولہا پور کے شاہو واڑی تحصیل کے موضع وارول میں کل رات پیش آئے سڑک حادثہ میں 2 افراد ہلاک اور مزید 2 زخمی ہوگئے ۔ شاہو واڑی پولیس کے مطابق 4 افراد مندر سے درشن کے بعد...
حیدرآباد۔22جنوری(اعتماد نیوز) مزید علاج کی سکت سے مجبور اور تکلیف برداشت نہ کرتے ہوئے ایک باپ نے اپنے کمسن بیٹے کو ہلاک کردیا ۔یہ دل دہلادینے والا واقعہ آج حیات نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا ۔ت...
حیدرآباد۔ 21؍جنوری (اعتمادنیوز) میر عالم منڈی میں منگل کی شب 8 بجے کے قریب معمولی بحث و تکرار کے بعد مہلک ہتھیاروں سے لیس ایک ٹولی نے نوجوان پر حملہ کرتے ہوئے اس کا قتل کردیا جب کہ مقتول کا ساتھی شدید...