the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > جرائم و حادثات
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 5041 - 5070 of 5246 total results

ایر پورٹ پر پھر ڈھائی کیلو سونا ۔پکڑا گیا

شمس آباد۔ 28۔ فروری (اعتماد نیوز) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایر پورٹ‘ کسٹمس ایر انٹلی جنس یونٹ نے ایک مسافر سے 75 لاکھ روپئے مالیت ڈھائی کیلو سونا ضبط کرلیا۔ عہدیداروں کے مطابق کرناٹک سے تعلق رکھنے والا ...

مزدورکی خودکشی

حیدرآباد،27فروری(اعتمادنیوز)کنڈوکور پولیس حدود میں چہارشنبہ کی رات ایک 30سالہ مزدور نے اپنی رہائش گاہ میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعش کی شناخت پیتالا جنگیا کی حیثیت سے کی گئی۔جنگیارنگار...

گھریلو ں خاتون کی خودکشی

حیدرآباد،26فروری(اعتمادنیوز)مشیرآباد پولیس حدود میں منگل کے روز ایک گھریلوں خاتون نے اپنی رہائش گاہ میں پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعشناگراج کی 26سالہبیوی وی شروانتی نے گھر میں پھانسی لگا...

دسویں کلاس کی طالب کی خودکشی

حیدرآباد،26فروری(اعتمادنیوز)اپوگوڑہ ڈیویژن کے راجیو گاندھی علاقے میں ایک 17سالہ طالب علم نے اپنی رہائش گاہ میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔چھتری ناکہ پولیس کے مطابق این انیتا نے منگل کے روز اپنی رہائش گاہ...

کم عمر طالب کی خودکشی

حیدرآباد،25فروری(اعتمادنیوز)کرمان گھاٹ سبودھیا کالونی کے ایک 11سالہ طالب علم نے اپنی رہائش گاہ میں خودکو آگ لگا کرخودکشی کرلی۔سرور نگر پولیس کے مطابق نعش وی شیوآنندو کی حیثیت سے کی گئی۔شیو یا کے والد ...

قاضی پیٹ میں اے سی بی کے دھاوے

حیدرآباد۔25۔فروری(اعتماد نیوز)قاضی پیٹ میں آج انسداد رشوت ستانی کے عہدیداروں کی جانب سے محکمہ پیمانہ جات کے دفتر میں دھاوے جاری ہیں۔ چنانچہ مذکورہ محکمہ میں اے سی بی عہدیداروں نے ایک ملازم کو رش...

ڈرائیور کی ریلوئے اسٹیشن پر خودکشی

حیدرآباد،24فروری(اعتمادنیوز)بدویل ریلوئے اسٹیشن پر اتوار کی رات ایک 35سالہ شخص نے نامعلوم زہر کااستعمال کرکے فوت ہوگیا۔کاچی گوڑہ ریلوئے پولیس کے مطابق نعش کی شناخت راجیندر نگر کے سی شیوا جی ،ڈی سی ایم...

دبئی میں پانچ سالہ لڑکی کی ابروزیری

دبئی میں پانچ سالہ لڑکی کی ابروزیری

دبئی 24 فبروری (ایجنسیز) متحدہ عر ب عمارات (یو اے ی) میں ایک ہندوستانی شخص نے 5 سال کی لڑکی کی آبروزیری کی۔یہ شخص جس کی عمر 23 سال ہے مقامی سپر مارکٹ ...

ٹریپل آئی ٹی کے طالب علم کی خودکشی

نظام آباد۔ 23؍فروری (اعتمادنیوز) باسر  IIIT (ٹریپل آئی ٹی) میں زیر تعلیم انجینئرنگ سال آخر کے طالب علم ناگ راج نے کالج کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ‘ اسے شدید زخمی حالت میں نظام آباد...

امیرپیٹ میں سرقہ کی سنگین واردات

سارقین کی ٹولی 40تولہ زیورات لوٹ کرفرارحیدرآباد۔ 23۔ فروری (اعتماد نیوز) میر پیٹ پولیس نے ان چار سارقوں کی سرگرمی سے تلاش کررہی ہے جنہوں نے کل سہ پہر ویراٹ نگر کے رہنے والے ایک ڈاکٹر کے مکان میں گھس ک...

ضلع نیلور میں سڑک حادثہ :پانچ افراد شدید زخمی

حیدرآباد۔22۔فروری(اعتماد نیوز)ضلع نیلور کے نائیڈو پیٹا میں آج حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد ایک سڑک پر انکی کار حادثہ کا شکار ہوگئی جسکے نتیجہ میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ جنمیں سے ایک کی...

سڑک حادثے میں گورنمنٹ ملازم فوت

حیدرآباد،21فروری(اعتمادنیوز) شہر کے مضافاتی علاقے میں ایک سڑک حادثے میں ایک65سالہ شخص فوت ہوگیا۔65سالہ محمد افضل شریف پی وی این آر ایکسپرس وئے کے پلر نمبر37کے پاس سے گذررہے تھے کہ اچانک ایک موٹر سیکل ...

خانگی نرس کی خودکشی

حیدرآباد،20فروری(اعتمادنیوز)ایک 19سالہ خانگی نرس نے چہارشنبہ کے روز اپنی رہائش گا ہ میں نامعلوم زہر کھاکر خودکشی کرلی۔وقارآباد پولیس کے مطابق نعش کی شناخت کے19سالہ ’ لاونیا ‘کے نام سے کی گئی۔جو وقارآب...

امتحان کے خوف سے طالب علم خودکشی کرلی

حیدرآباد ،19فروری(اعتمادنیوز)لنگر حوض پولیس حدود میں منگل کی رات ایک 16سالہ لڑکے نے امتحانا ت سے خوف کھاکر خودکشی کرلی۔ایس ایس سی کا طالب علم محمداطہر الرحمن نے اپنی رہائش گاہ میں پھنکے سے لٹک کر خودک...

بسواکلیان میں کمسن لڑ کی ہلا ک

بیدر ۔18۔ فروری(اعتمادنیوز ) اسلم دانش کی بموجب بسواکلیان میں سڑک حادثے میں کار کی زد میں آ کر ایک اسکولی طالبہ بری طرح زخمی ہوگئی ۔ لڑکی کو سرکاری ہاسپٹل بسواکلیان لیجایا گیا وہاں پر ڈاکٹروں نے لڑ کی...

بیوی کی آنکھوں کے سامنے شوہر ٹرین کی زد میں آگیا

حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری (اعتماد نیوز) بیوی کی آنکھوں کے سامنے شوہر ہلاک ہوگیا ۔ ریلوے پولیس کے مطابق 45 سالہ سباوت نینیا ساکن پدا شاہ پور تانڈہ کل اپنی بیوی لکشمی کے ساتھ گھر واپسی کیلئے ریلوے اسٹیشن پہ...

’’میں تمہارے لئے جان بھی دے سکتا ہوں‘‘ عاشق کا معشوقہ کو آخری پیغام

حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری (اعتماد نیوز) ’’میں تمہارے لئے جان بھی دے سکتا ہوں‘‘۔ یہ ایس ایم ایس پیغام ایک طالب علم نے خودکشی کرنے سے قبل اپنی محبوبہ کو روانہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق 23 سالہ راکیش ساکن رنگار...

معاشی پریشانیوں سے پریشان کاشتکارنے خودکشی کرلی

حیدرآباد،،18فروری(اعتمادنیوز)بنتاورم پولیس حدود میں ایک 60سالہ کاشتکار نے 14فروری کو اپنی رہائش گاہ میں14فرور ی کو نامعلوم زہر پی کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق کے چندریانامی شخص بنتاورم رنگا ریڈی ڈسٹر...

ناسک :سیکوریٹی گارڈ کے حملہ میں زخمی پروفیسرفوت

ناسک ۔17۔ فروری ( یواین آئی ) پروفیسر نارائن ساگر جو ایک گورکھا سیکوریٹی گارڈ کے حملہ میں شدید زخمی ہوگئے تھے ۔ کل ناسک کے ایک خانگی ہاسپٹل میں علاج کے دوران جانبر نہ ہوسکے ۔ڈاکٹروں نے کہاکہ 43سالہ پر...

ناندیڑ میں سڑک حادثات‘4 ہلاک

ناندیڑ۔17۔ فروری(اعتماد نیوز ) ناندیڑ ضلع میں چار مختلف سڑک حادثات پیش آئے جن میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق پہلا سڑک حادثہ ناندیڑ کے دیہی پولیس اسٹیشن کے نزد ایم آئی ڈی سی سڑ ک پر پیش آیا۔...

شمس آباد ایر پورٹ پر 2 مسافرین کے قبضے سے 28 لاکھ روپے کا سونا ضبط

شمس آباد ایر پورٹ پر 2 مسافرین کے قبضے سے 28 لاکھ روپے کا سونا ضبط

حیدرآباد،17فروری(اعتمادنیوز) راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایر پورٹ شمس آباد میں کسٹم کے عہدیداروں نے 2الگ الگ واقعات میں 2 مسافرین کے قبضے سے 28لاکھ روپے م...

تالاب سے ایک تاجر کی نعش بازیافت

حیدرآباد،17فروری(اعتمادنیوز)راجیندر نگر پولیس کو حمایت ساگر تالاب سے ایک 46سالہ تاجر کی نعش ملی۔نعش کی شناخت ویمل کمار جین کے نام سے کی گئی جو پیشہ سے ایک بزنس مین بتایاجاتا ہے۔وہ ویسٹ ماریڈپلی کا رہا...

شمس آبا د میں نومولود لڑکی کی نعش

حیدرآباد،17فروری(اعتمادنیوز)راجیو گاندھی انٹرنیشنل ائیر پورٹ پولیس کو پیر کے روز دوپہر کے اوقا ت میں شمس آباد ریلوئے بریج کے قریب کپڑے میں لپٹی کی لڑکی کی نعش دستیاب ہوئی۔ائیر پورٹ پولیس کے مطابق دودن...

پولیس شاہ میر پیٹ نے 40 لوگوں کو گرفتار کیا

شاہ میر پیٹ پولیس نے 40 لوگوں کو اس وقت گرفتار کرلیا جبکہ وہ ایک ولا نزدیک لیونیا ریسورٹ، شاہ میر پیٹ میں ریو پارٹیمیں مصروف تھے۔ انکے پاس سے پولیس نے 4لاکھ روپیے، 40 خالی شراب کی باٹلس اور 32 سل ...

کارڈرائیوار نے کی خودکشی

حیدرآباد،15فروری(ایجنسی)بنجارہ ہلز پولیس حدودمیں جمعہ کی رات ایک 32سالہ کارڈرائیور نے پھانسی لگا کرخودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعش 32سالہ راجا رام کی ہے جو سنگادی کنٹا ،بنجارہ ہلز میں پھانسی لگا کر خود...

پانچویں منزل سے گرکر وا چ مین ہلاک

حیدرآباد،15فروری(اعتمادنیوز)مادھپور علاقے میں ایک 42سالہ واچ مین پانچویں منزل سے گرنے کے بعد فوت ہوگیا۔مادھپورپولیس کے مطابق نعش کی شناخت پی ستیانارائنا ولد راماراؤ کی حیثیت سے گئی۔جومغربی گوداوری ڈسٹ...

راج بھون روڈ پر چاقوزنی‘ایک نوجوان زخمی

حیدرآباد۔ 14۔فروری (اعتمادنیوز) راج بھون روڈ خیریت آباد پر آج رات چاقوزنی کی واردات پیش آئی ۔ جس میں ایک نوجوان کو نامعلوم افراد نے گردن‘ پیر پر وار کرکے زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔ یہ واردات رات تقریب...

ضلع ورنگل میں کار الٹ جانے پر 5افراد زخمی

حیدرآباد۔ 15۔فروری(اعتماد نیوز)ضلع ورنگل میں آج ایک کار الٹ جانے پر 5افراد کے زحمی ہونے کا واقعہ پیش آیا۔تفصیلات کے بموجب ورنگل سے تروپتی جاتے ہوئے ایک کار رایا پرتی علاقہ کے قریب تیز رفتاری کے ...

گانجا منتقل کرنے والی ٹولی گرفتار

حیدرآباد۔ 15۔فروری(اعتماد نیوز)آج ضلع وشاکھا پٹنم کے کیور منڈل میں176 کیلو غیر قانونی طور پر گانجا کی منتقلی کرنے پر پولیس نے گانجا کو ضبط کرتے ہوئے ٹولی کو گرفتار کر لیا۔ ...

تالاب سے الیکٹریشن کی نعش برآمد

حیدرآباد،14فروری(اعتمادنیوز) راجیندر نگر پولیس کے مطابق راجیندر نگر کی فتح تالاب سے ایک 25سالہ شخص کی نعش نکالی گئی۔نعش کی شناخت ٹی ششی دھر ولد دھنوننجے کے نام سے کی گئی۔جو پیشہ سے الیکٹریشن ہے ،جمعرا...

Displaying 5041 - 5070 of 5246 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.