the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > جرائم و حادثات
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 4891 - 4920 of 5246 total results

محبو ب نگر میں ٹی آ ر ایس لیڈ ر کا قتل

حید ر آ با د 31 مئی ( ایجنسیز) تلنگا نہ ر ا شٹرا سمیتی کے لیڈ ر کا جمعہ کو اوانچا گا و ں ‘ تیمما جی پیٹ ضلع محبو ب نگر کا قتل کر د یا گیا ۔ متا ثر ہ شخص جسکا نام ایس پا ر وا تو لو ہے گا و ں کے پا ر ٹی...

نلگنڈ ہ میں لا ر ی پیڑ سے ٹکر ا ئی ۔ 2 افر ا د ہلا ک

حید ر آبا د 31 مئی ( ایجنسیز) ہفتہ کی صبح کی ا و لین سا عتو ں میں تیز ر فتا ر لا ری نے توا ز ن کھو تے ہو ئے جھا ڑ سے ٹکر ا گئی جسمیں 2 افر ا د ہلا ک ہو گئے ۔ یہ وا قعہ حضو ر نگر منڈ ل ‘ ضلع نلگنڈ ہ می...

برقی مرمتی کاموں کے دوران دو افراد ہلاک

حیدرآباد۔31مئی(اعتماد نیوز) ضلع پرکاشم کے ٹنگٹور میں برقی کھمبوں کے مرمتی کاموں کے دوران حادثاتی طور پر دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ان دونوں کی شناخت سی رامایا‘ اور ناگور کی حیثیت سے کر لی گئی۔...

جموں میں ہو ٹل میں آ گ لگنے سے 4 افر اد ہلا ک اور 12 ز خمی

جموں میں ہو ٹل میں آ گ لگنے سے 4 افر اد ہلا ک اور 12 ز خمی

جموں 31 مئی ( ایجنسیز) جمو ں میں ا یک ہو ٹل میں آ گ لگنے سے 4 افر ا د ہلا ک اور 12 افر ا د ز خمی ہو گئے ۔ پو لیس نے بتا یا کہ ہو ٹل نیلم جو کہ بس ا سٹ...

تمل ناڈو ميں بس۔ٹرک تصادم، 9 افراد ہلاک، 20 زخمى

اريالور (تمل ناڈو)، 30 مئى(ایجنسی)تمل ناڈو ميں اوٹاکوول علاقے ميں آج ايک بس۔ٹرک تصادم ميں بس ميں سوار کم از کم 9 افراد ہلاک اور 20 زخمى ہوگئے۔پوليس نے بتاياکہ زخميوں کو سرکارى اسپتال بھرتى کراياگيا ہے...

عمارت سے چھلانگ لگا کرطالب علم کی خودکشی

حیدرآباد،30مئی(اعتمادنیوز)بنجارہ ہلز پولیس حدود میں جمعرات کے روز ایک 24سالہ طالب علم نے بلڈنگ سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔بنجارہ ہلزپولیس کے مطابق نعش کی شناخت جے وائی ہریش ولد سری رام کرشنا کی حیثی...

میڑ چل میں آ گ لگنے کا و ا قعہ

میڑ چل میں آ گ لگنے کا و ا قعہ

حید ر آ با د 30 مئی ( ایجنسیز) جمعرا ت کی ر ا ت د یر گئے استہ پلا سٹک کمپنی ‘ میڑ چل میں مہیب آ تشز گی کا و ا قعہ پیش آ یا ۔ کا فی ز یا دہ نقصا ن ہو ن...

خاتون کو شدید طور پر زخمی کر کے اسے چلتی ہوئی کار سے پھینک دیا گیا

حیدرآباد،29مئی(ایجنسی)حمایت ساگر علاقہ میں ایک خاتون کو شدید طور پر زخمی کر کے اسے چلتی ہوئی کار سے پھینک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق اس خاتون کے جسم پر تیز دھار ہتھیار سے کئے گئے زخموں کے نشانات پائے گئے۔...

بر یلی میں بس کھا ئی میں گر نے سے 12 لو گو ں کی مو ت

بر یلی 28 مئی ( ایجنسیز) ا یک بس کے ا چیسیا گا و ں ‘ بر یلی ضلع میں کھا ئی میں گر نے سے 12 ا فر اد ہلا ک اور دو سر ے 20 افرا د ز خمی ہو گئے۔ یہ بس 96 مسا فر ین کو لیکر بہرا ئچ سے د ہلی جا ر ہی تھی تبھ...

سیکو ر یٹی گا ر ڈ نے ممبئی میں گو لی چلا نے سے 2 سا تھی ہلا ک

ممبئی 27 مئی ( ایجنسیز) سا نتا کر و ز ایر فو ر س اسٹیشن ممبئی مضا فا ت میں سیکو ر یٹی گا ر ڈ نے گو لی چلا تے ہو ئے ا پنے د و سا تھیوں کو ہلا ک کر د یا جبکہ دو دو سر ے بھی اس و ا قعہ میں ز خمی ہو گئے ۔...

خاتون سڑک حادثہ میں ہلاک

حیدرآباد،24مئی(اعتمادنیوز)ونستھلی پورم کی ترکاری فروش خاتون ہفتہ کی صبح سڑک حادثہ میں فو ت ہوگئی۔ونستھلی پورم پولیس کے مطابق نعش کی شناخت 35سالہ وی لکشمی (ترکاری فروش)ہفتہ کی صبح سڑک عبور کررہی تھی کہ...

نامعلوم خاتون کی نعش دستیاب

حیدرآباد،24مئی(اعتمادنیوز)گھٹکیسر پولیس کو ایک نامعلوم خاتون کی نعش دستیاب ہوئی ،شک ہے کہ اس خاتون کی عصمت دری کے بعد اسے قتل کیا گیا۔گھٹکیسر پولیس کے مطابق نعش ہفتہ کے روز انناجی گوڑہ فلائی اوور بریج...

نلگنڈ ہ ضلع میں سڑ ک حا د ثہ میں 3 لو گو ں کی مو ت

حید ر آ با د 23 مئی ( ایجنسیز ) جمعہ کی ا و لین سا عتو ں میں نلگنڈ ہ ضلع کے آ تما کو ر منڈ ل ‘ متی ر یڈ ی گڈ م میں سڑ ک حا د ثہ میں 3 لو گو ں کی مو ت ہو گئی ۔ یہ حا د ثہ ا س و قت پیش آ یا جب ایک ڈی سی...

لاری ڈرائیور سڑک حادثہ میں فوت

حیدرآباد،22مئی (اعتمادنیوز)چہارشنبہ کے روز پیش آئے سڑک حادثہ میں45سالہ لاری ڈرائیور فوت ہوگیا۔راجیندر نگر پولیس کے مطابق نعش کی شناخت54سالہ محمد بہا الدین کی حیثیت سے کی گئی جو نوابصاحب کنٹہ کے رہائشی...

اونچائی سے گرنے کے بعد ایک شخص ہلاک

حیدرآباد،22مئی (اعتمادنیوز)گھٹکیسر پولیس حدود میں ایک 24سالہ مزدور اونچائی سے گرنے کے بعد فوت ہوگیا۔گھٹکیسر پولیس کے مطابق نعش کی شناخت محمد فاروق ولد محمد عظمت کی حیثیت سے کی گئی جو پیشہ سے ایک مزدور...

نلگنڈ ہ کے طالب علم نے وا لد کے ا نتقا ل کے ایک گھنٹہ بعد ا یمسٹ ا متحا ن لکھا

نلگنڈ ہ 22 مئی ( ایجنسیز) و ا لد کے ا نتقا ل کے غم سے ا بھر تے ہو ئے نو جو ا ن لڑ کے نے ا پنے وا لد کی سڑ ک حا د ثہ میں مو ت ہو جا نے کے با و جو د ا یک گھنٹہ بعد ا یمسٹ ا متحا ں لکھا ۔ یہ لڑ کا اور و ...

مزدور ٹرین حادثہ میں فوت

حیدرآباد،21مئی (اعتمادنیوز)کاچی گوڑہ اور ملک پیٹ ریلوئے اسٹیشن کے درمیان ایک 45سالہ شخص ٹرین کی پٹریاں عبور کرتے ہوئے فوت ہوگیا۔کاچی گوڑہ پولیس کے مطابق نعش کی شناخت یو انجیا ولد پدامیسیا کے نام سے کی...

سڑک حادثے ميں 11 فن کار ہلاک

گواہاٹی،21مئی (ایجنسی) آسام ميں آج على الصبح ہونے والے ايک زبردست سڑک حادثہ ميں 11 فن کاروں کى موت ہوگئى ۔ رياست کے گول پارا ضلع کے دھوپارا علاقے ميں ہونے والے اس حادثے ميں 2 افراد زخمى بھى ہوگئے۔مقام...

کرنول میں انٹرطالبہ کی خودکشی

کرنول21؍مئی(اعتمادنیوز)ضلع کرنول کوویلاکنٹلاسے تعلق رکھنے والی 16سالہ وینکٹمانے خدکشی کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق سنجاملامنڈلم ریڈی پلی ایس سی کالونی سے تعلق رکھنے والے آنام اورلکشمی دیوی ک...

طالب علم سڑک حادثہ میں ہلاک

حیدرآباد،20مئی(اعتمادنیوز)بیمنا پلی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک 23سالہ طالب علم ہلاک ہوگیا۔حیات نگر پولیس کے مطابق نعش کی شناخت وی مہیش ولد جنگیا کے نام سے کی گئی،جو نلگنڈہ ڈسٹرک کے پوچمپلی کا رہائش...

آر ٹی سی بس اور آٹو میں تصادم ‘ دو افراد ہلاک

حیدرآباد۔20۔مئی(اعتماد نیوز) ضلع کریم نگر کے گمبھیراؤ پیٹ منڈل میں آج ایک آر ٹی سی بس اور آٹو میں تصادم کی وجہ سے دو افراد ہلا ہوگئے۔ جبکہ مزید تین افراد زخمی ہوگئے۔ ہلاک شدہ افراد کا تعلق ضلع ن...

تالاب سے پینٹر کی نعش برآمد

حیدرآباد،19مئی (اعتمادنیوز)راجیندر نگر پولیس نے ایک20سالہ لڑکے کی نعش تالاب سے نکالی۔راجیندرنگر پولیس کے مطابق 20سالہ محمد عرفان(پینٹر)ولد محمد موسیٰ حمایت ساگر میں تیراکی کے دوران ڈوب گیا۔آصف نگر کا ...

معاشی پریشانیوں سے پریشان پینٹر کی خودکشی

معاشی پریشانیوں سے پریشان پینٹر کی خودکشی

حیدرآباد،19مئی (اعتمادنیوز)حبیب نگر پولیس حدود میں پیر کے روز ایک 25سالہ پیش سے پینٹر نے اپنے رہائش گاہ میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق 2...

الیکٹریشن سڑک حادثہ میں ہلاک

حیدرآباد،17مئی(اعتمادنیوز)سری لنگم پلی میں جمعہ رات ٹپر لاری نے ایک 24سالہ الیکٹریشن کو ٹکر ماری ۔جسکے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگیا۔رائے درگم پولیس کے مطابق نعش کی شناخت Trilochan نائیک ولد نندی نائیک کی ح...

مغر بی بنگا ل میں بس حا د ثہ میں 5 ہلا ک اور 30 ز خمی

مد نا پو ر 15 مئی ( ایجنسیز) پا نچ مسا فر ین ہلا ک اور کم از کم 30 مسا فر ین ز خمی ہو گئے جب ایک بس مغر بی بنگال ‘ مد نا پو ر ضلع میں ایک گڑ ھے میں گر گئی ۔ کٹک جا ر ہی بس میں ڈ ر ا ئیو ر نے کنٹر و ل ...

عصمت دری کیس میں دولوگوں کو20سال کی سزا

عصمت دری کیس میں دولوگوں کو20سال کی سزا

حیدرآباد،مئی(اعتمادنیوز)چہارشنبہ کے روز ایک فاسٹ ٹراک کورٹ نے 22سالہ خاتون سے اجتماعی عصمت دری کرنے کے جرم میں دولوگوں20سال کی سزا سنائی۔آندھراپردیش م...

میسو ر کے قر یب سڑ ک حا د ثہ میں 9 افر ا د ہلا ک

میسو ر 9 مئی ( ایجنسیز) و یا ن اور ٹر ک جسمیں ایل پی جی سلینڈ ر س لیجا یا جا ر ہا تھا آ پس میں ٹکر ا نے کی وجہ سے 9 افر ا د ہلا ک اور دو سر ے 11 ز خمی ہو گئے۔ یہ حا د ثہ کمپا لا پو ر ہ اور چلکنڈ ہ کے ...

سیل فون نے گھریلو ں خاتون کی جان لیے لی

حیدرآباد،13مئی(اعتمادنیوز)چکڑپلی پولیس حدود میں ایک 29سالہ گھریلوں خاتون حادثاتی طورپر بلڈنگ سے نیچے گرنے سے فوت ہوگئی۔پولیس کے مطابق 29سالہ ایم لایا ،گولکنڈہ کراس روڈ مشیرآباد کی رہائشی بلڈنگ پر سیل ...

جيپ کى ٹرين کى زد ميں آنے سے 13 افراد ہلاک

گورکھپور،13مئی (ایجنسی) اترپرديش کے مہاراج گنج ضلع ميں کل دير رات ايک جيپ کے ايک ٹرين کى زد ميں آجانے سے 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ تمام ہلاک شدگان جيپ کے مسافر تھے جو بارات سے واپس لوٹ رہے تھے۔ ذرائع ...

خانگی ملاز م ٹرین حادثہ میں ہلاک

حیدرآباد،12مئی(اعتمادنیوز)ریل کی پٹریاں عبور کرتے ہوئے ایک 31سالہ شخص فوت ہوگیا۔نامپلی ریلوئے پولیس کے مطابق نعش کی شناخت ایم دیوا راجوولدویرا سوامی کی حیثیت سے کی گئی ،جو حیدرآبادکے نبولی گڈہ کا رہائ...

Displaying 4891 - 4920 of 5246 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.